Ad

Cooks, Sanitary Workers and Mess Waiters Jobs in 2023 pakistan

Cooks, Sanitary Workers and Mess Waiters Jobs in 2023 pakistan
Cooks, Sanitary Workers and Mess Waiters Jobs in 2023 pakistan

 

Sanitary Workers,Mess Waiters and Cooks Jobs in Ministry of Defence

وزارت دفاع میں باورچی، سینیٹری ورکرز اور میس ویٹرز کی نوکریاں

ایک وفاقی ادارے کو مندرجہ ذیل عارضی نوعیت کی اسامیوں کے لیے پاکستانی شہریت کے حامل درج ذیل ڈومیسائل ، عمر اور تجربہ رکھنے والے افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

1۔ اسامی اور پے سکیل

باورچی

مطلوبه تعلیمی قابلیت اور تجربہ

میٹرک (پرائمری تک قابل قبول)

پاکستانی پکوان بنانے میں مہارت رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

عمر کی حد

18 تا 30 سال

اسامیوں کی تعداد

160

 

سینیٹری در کر / خاکروب

پرائمری پاس

تسلیم شدہ/معروف اداروں میں صفائی کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

عمر کی حد

18 تا 30 سال

اسامیوں کی تعداد

140

 

3۔میں ویٹر

میٹرک پاس

معروف / ممتاز ہوٹلوں میں تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

عمر کی حد

18 تا 30 سال

اسامیوں کی تعداد

16

 

امید وار مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے حامل ہوں اور اشتہار میں درج عمر کی حد کے اندر ہو جس کا تعین درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 اکتوبر 2023 سے کیا جائے گا۔

ٹیسٹ انٹرویو میں آنے والے امیدواران کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

ادارے کے پاس کسی بھی وقت اسامیوں کو ختم کرنے یا کم زیادہ کرنے کا اختیار حاصل ہے



 
Cooks, Sanitary Workers and Mess Waiters Jobs in 2023 pakistan
Cooks, Sanitary Workers and Mess Waiters Jobs in 2023 pakistan

درخواست جمع کروانے کا طریقہ

آن لائن درخواست فارم اور آن لائن فیس جمع کرانے کی سلپس ویب سائٹ  پر دستیاب ہے۔ درخواست فارم ہارڈ کاپی کی شکل میں جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔

https://recruitment.mod.gov.pk

امیدواران کو درخواست فیس مبلغ -/350 روپے عسکری بینک کے کسی بھی برانچ میں جمع کروانے ہونگے ، چالان فارم امیدوار کے کامیابی سے اپلائی کرنے کے بعد ڈاؤن لوڈ کرنا ہو گا ۔ چالان فارم بینک میں جمع کروانے کے بعد اس کی تصویر ویب سائٹ پر اپ لوڈ بھی کرنی ہونگی۔ ہر آسامی کے لیے علیحدہ علیحدہ فیس جمع کروانی ہونگی۔

جمع شدہ فیس ناقابل واپسی / نا قابل انتقال ہے۔ اس لیے کسی بھی اسامی کے لیے درخواست دینے سے قبل اس کی اہلیت کو مد نظر رکھیں۔

ٹیسٹ انٹرویو کے لیے اطلاع کی سلپ ویب سائٹ اور ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجی جائیں گی۔

امیدواران سے گزارش ہے کہ ویب سائٹ

https://recruitment.mod.gov.pk

روزانہ یا دوسرے روز ضرور وزٹ کریں اور اپنے موبائل نمبر فعال حالت میں رکھیں تا کہ ٹیسٹ رزلٹ کی اطلاع بر وقت 

حاصل کر سکیں۔

Cooks, Sanitary Workers and Mess Waiters Jobs in 2023 pakistan
Cooks, Sanitary Workers and Mess Waiters Jobs in 2023 pakistan



براہ کرم ان نوکریوں کے لیے درخواست دینے کے لیے اس ویب پیج کے آخر میں آن لائن اپلائی کرنے والے لنک پر کلک کریں۔ 





 

 

Post a Comment

0 Comments